25 جنوری 2021 - 20:11
حرم امامین عسکریین(ع) میں جناب ام البنین(س) کے یوم وفات پر عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سامراء میں حرم امامین عسکریین (ع) میں جناب ام البنین (س) کے یوم وفات کے موقع پر عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔